لاہور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا احتساب ہونے لگے تو طبیعت کی خرابی کا بہانہ کرتے ہیں‘ رینجرز کے خلاف سندھ اسمبلی میں کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے،آصف زرداری بے نظیر بھٹو شہید کی برسی پر نہیں آئیں گے اور اگر آئے تو دھر لیے جائیں گے ۔