ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں مسلسل کمی، سردی بڑھ گئی

Dec 20, 2015

اسلام آباد/چترال/لیہ/کوئٹہ (آئی این پی+آن لائن) ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں مسلسل کمی سے خون جما دینے والی سردی نے ڈیرے ڈال لیے، استور اورقلات سمیت دیگر علاقوں میںدرجہ حرارت منفی 10 تک پہنچ گیا، موسم سرد اور خشک ہونے سے موسمی امراض کاخدشہ پیدا ہوگیا۔

مزیدخبریں