خیبر پی کے: جلوزئی ہائوسنگ سکیم میں فنڈز کا غلط استعمال، ہائوسنگ اتھارٹی کے سابق ڈی جی سمیت 7 افراد کیخلاف ریفرنس دائر

پشاور (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو خیبر پی کے نے جلوزئی ہائوسنگ سکیم میں غبن اور سرکاری فنڈز کے غلط استعمال کے ذریعے قومی خزانے کو 150ملین روپے کونقصان پہنچانے کے تحقیقات مکمل کر تے ہوئے پراونشل ہائوسنگ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل جاوید احمد اور سابقہ لینڈ ایکوزیشن کلکٹرنوید قادر سمیت 7 ملزموں کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن