اورنج لائن میٹرو ٹرین سسٹم کے لئے قرض کی دستاویزات پر دستخط کرنے کی تقریب کل لاہور میں منعقد ہوگی

Dec 20, 2015

لاہور (آن لائن) اورنج لائن میٹرو ٹرین سسٹم کے لئے قرض لینے کی دستاویزات دستخط کرنے کی تقریب 21دسمبر کو لاہور میں منعقد ہوگی۔ 90شاہراہ قائداعظم پر منعقد ہونے والی اس تقریب کی صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے۔

مزیدخبریں