کراچی( وقائع نگار) سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ انہیں 26 دسمبر کو عدالت میںپیش ہونا ہے لیکن وہ سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ 23 دسمبرکو پاکستان نہیں آئیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ بھی علاج کی غرض سے بیرون ملک رکے ہوئے ہیں۔
شرجیل میمن