قانون کی پاسداری کیلئے وکلاء کسی قربانی سے دریغ نہ کریں: چیف جسٹس

حیدر آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ وکالت کا پیشہ کل وقتی ہے وکلا قانون کی پاسداری کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں۔ حیدر آباد بار ایسوسی ایشن سے قانون کی اے بی سی سیکھنے کا موقع ملا۔ اس بار سے ابتدا کی۔ اس مقام تک پہنچا ہوں اب ریٹائرمنٹ لوں گا۔ 1973ء میں یہاں جو وکلاء کی قابلیت تھی آج فقدان پایا جاتا ہے۔ ہمیں پیشہ ورانہ ذمہ داری کو محسوس کرنا ہوگا۔ آج خوشی محسوس ہوئی ہے کہ ججز کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر ہوتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...