موبائل فون کے استعمال پر چیئرمین سینٹ کلثوم پروین پر برہم، ضبط کرنے کی تنبیہہ

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے اجلاس کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا دوبارہ اجلاس کے دوران موبائل فون استعمال کیا تو ضبط کر لیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن