سیالکوٹ، شیخوپورہ (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) اوباشوں نے دو لڑکوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ٹھٹھی کلاں میں 6 سالہ سمیر سے 18 سالہ اوباش شایان نے ورغلا کر حویلی میں لے جاکر زیادتی کر ڈالی ۔ شیخوپورہ کے نواحی گائوں ڈھاباں کلاں میں اوباش اکرم نے گائوں کے نوعمر لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔