ظفر حجازی کے خلاف ریکارڈ ٹمپرنگ کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد (نامہ نگار) سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کے خلاف ریکارڈ ٹمپرنگ کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ منگل کو سپیشل سنٹرل ارم نیازی نے مقدمے کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ملزم ظفر حجازی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ استغاثہ کے گواہ اور ملزمان عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...