سی پیک لانگ ٹرم پلان: چین اور پاکستان کے درمیان مالی معاونت کو فروغ دینے کا فیصلہ

Dec 20, 2017

کراچی(این این آئی) سی پیک لانگ ٹرم پلان کے تحت چین میں فری یڈ زون کے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گوادر پورٹ فری زون کی تعمیر کوجدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے لانگ ٹرم پلان کے تحت پاکستان اور چین دونوں ملکوں کی اسٹاک ایکسچینج کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔

مزیدخبریں