اسلام آباد (آئی این پی) خطے میں امن وخوشحالی، باہمی رابطوں کو فروغ دینے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پارلیمانی تعاون میں اضافے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی میزبانی میں 23سے 25دسمبر 2017ء تک 3روزہ سپیکرز کانفرنس اسلام ا ٓباد میں منعقد ہو رہی ہے۔
اسلام آباد میں 3 روزہ سپیکرز کانفرنس 23 دسمبر سے شروع ہو گی
Dec 20, 2017