گلگت: ٹیکسوں کے نفاذ کیخلاف انجمن تاجران کی طرف سے آج ہڑتال کا اعلان

Dec 20, 2017

گلگت (نامہ نگار) گلگت بلتستان بھر میں (آج) ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف مکمل شٹر ڈائون ہڑتال اور تمام اضلاع میں پہیہ جام رہے گا۔ 2012ء کے ٹیکس ایڈاپٹیشن ایکٹ کے مکمل خاتمے تک گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں مکمل پہیہ جام و شٹر ڈائون ہڑتال اور کل سے احتجاجی جلسوںکے اہتمام کے ساتھ ہیڈ کوارٹر گلگت کیلئے احتجاجی مارچ کی کال دیدی گئی۔

مزیدخبریں