نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی انتہا پسندوں نے مسلمانوں کے بعد عیسائیوں کو ہدف بنالیا کرسمس منانے پر مشنری سکولوں کو انتہا پسند ہندوں نے دھمکیاں دینا شروع کردیں بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے مشنری سکولوں میں پمفلٹ تقسیم کئے ہیں جن میں انتہا پسندوں نے کرسمس پر تحائف بھی نہ دینے کی ہدایت کی ہے۔
بھارت: انتہا پسند ہندوئوں کی کرسمس پر عیسائیوں کو دھمکیاں
Dec 20, 2017