یونان سے اٹلی جانے کی کوشش، 2 پاکستانیوں سمیت 37تارکین وطن پکڑے گئے

Dec 20, 2017

ایتھنز(این این آئی) یونانی ساحلی محافظوں نے یونان سے غیرقانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے دو پاکستانیوں سمیت 37افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ علاوہ ازیں انسانوں کے دو مشتبہ سمگلروں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مزیدخبریں