میسی سپینش لیگ کے بہترین کھلاڑی منتخب

Dec 20, 2017

بارسلونا (سپورٹس ڈیسک) فٹبال کے جوشیلے اور بھڑکیلے کھیل میں سپر سٹار لیونل میسی نے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو کو مات دیتے ہوئے سپینش لیگ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا۔ سپین کے شہر بارسلونا میں لیونل میسی کو ایک نہیں دو اعزاز ملے۔بارسا ٹیم کے مایہ ناز سٹرائیکر سپینش لیگ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، لیونل میسی نے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔

مزیدخبریں