موٹر سائیکل بلدیہ پلازہ کے بیسمنٹ سے چوری

چکوال(نامہ نگار)اخبار فروش یونین کے سیکرٹری جنرل کا موٹر سائیکل بلدیہ پلازہ کے بیسمنٹ سے چوری کرلیا گیا۔ ثقلین یٰسین نے تھانہ سٹی پولیس چکوال کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ اس نے اپنا موٹر سائیکل نمبر بلدیہ کے جنرل بس اسٹینڈ کے بیسٹمنٹ میں پارک کیا اور وہ مقامی اخبار کے دفتر میں خبر دینے کیلئے گیا واپس آیا تو موٹرسائیکل غائب تھا۔ سٹی پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن