کراچی ( اسٹاف رپو رٹر )اس سال 53 صحا فیوں کو فرائض کی انجا م دہی کے دوران قتل کر دیا گیا صحافیوں کے تحفظ کیلئے قائم کمیٹی نے اپنی رپو رٹ میںکہا ہیکہ2018 ء صحافیوں کے لئے خو نی ثابت ہوا 53 صحافی یکم جنوری 2018 ء سے14 دسمبر 2018 ء تک قتل کئے گئے ۔یہ تعداد تین سال میںسب سے زیا دہ صحافی افغانستان میںمارے گئے ۔ اس کے بعد شام اور بھا رت میں صحافیوں کے خون سے ہو لی کھیلی گئی 2018 ء میں واشنگٹن پو سٹ کے کا لم نگار جمال خشو گی بھی قتل کئے گئے ۔