جماعت اسلامی کا مولانا مجاہد الحسینی کی وفات پر اظہار افسوس

کراچی نیوز رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو ، امیر صوبہ محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے بزرگ عالم دین، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے بانی رکن اور سینئر صحافی مولانا مجاہد الحسینی کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن