ہارڈوئیر دوکاندار کے ساتھ انوکھا فراڈ کار سوار ایک لاکھ مالیت کاسامان لے کر فرار

شجاع آباد (نامہ نگار) شجاع آباد چوک فوارہ کے قریب ہارڈویئر کی دوکان پر دونامعلوم افراد کار پر سوار ہوکر آئے اور دوکاندار طاہر سے ایک لاکھ مالیت کا سامان لیا دوکاندار طاہر نے جب سامان کی رقم کا مطالبہ کیا تو نامعلوم افراد نے کہا کہ سامان گاڑی میں رکھنے کے بعد آپ کو رقم مل جائے گی گاڑی میں سامان رکھنے کے بعد کار سوار گاڑی میں بیٹھے اور آسانی سے فرار ہوگیے دوکاندار طاہر گاڑی کے پیچھے دوڑتا رہا لیکن کار سوار فرار ہوگئے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...