واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) 400 سال بعد مشتری اور زحل کی قربت کا نظارہ کل پیر کو دیکھا جائیگا۔ ناسا کے مطابق نظام شمسی کے دو بڑے سیارے پیر کو ایک دوسرے کے قریب آئیں گے ماہرین فلکیات نے مشتری اور زحل کی قربت کا تاریخی نظارہ دیکھنے کی تیاریاں شروع کر یں ۔
نظام شمسی کے دو بڑے سیارے مشتری اور زحل ایک دوسرے کے قریب آئینگے
Dec 20, 2020