نواز شریف کی استقبالیہ ریلی میں ہنگامہ آرائی، مسلم لیگ ن کے نامزد 14 رہنماؤں کارکنوں کی ضمانتیں کنفرم 

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)سیشن کورٹ نے  2018 میں نواز شریف کی استقبالیہ ریلی میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں نامزد 14لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کی ضمانتیں کنفرم کردیں۔ ایڈیشنل سیشن جج سید شہزاد مظفر نے ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت کی۔ فاضل عدالت نے پرویز ملک ، علی پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر و دیگر کی  ضمانتیںکنفرم کردیں۔

ای پیپر دی نیشن