تیری آواز ……ظفرعلی راجا

Dec 20, 2020

ہے ارضِ پاک امتحانوں کی محسن
ہیں دونوں اک انگوٹھی کے نگینے
یہ کہنا قرض تھا افغانیوں پر
تیری آواز مکیّ اور مدینے

مزیدخبریں