لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ کرے یا شارٹ مارچ ان کے من کی مراد کبھی پوری نہیںہو گی ،سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف اکثریتی جماعت کے طورپر ابھرے گی اور وزیر اعظم عمران خان مزید مضبوط ہوں گے ۔اپنے دفتر میں پارٹی رہنمائوں اورصحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں اخترخان نے کہا کہ آئیں طریق کار طے کرنے کیلئے ہمارے ساتھ بیٹھیںکیونکہ ہم اس نظام کو شفاف بناناچاہتے ہیں ۔
لانگ مارچ سے کبھی پی ڈی ایم کی مراد پوری نہیںہو گی:ہمایوں اختر خان
Dec 20, 2020