لاہور(لیڈی رپورٹر رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت روز اول سے ملکی وسائل پر زیادہ سے زیادہ انحصار کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے روا ں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں غیرملکی قرضوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ملک و قوم کے مفاد کے برخلاف کوئی قدم نہیں اُٹھائے گی۔
حکومت روز اول سے ملکی وسائل پر انحصار کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے :سعدیہ سہیل رانا
Dec 20, 2020