اپوزیشن کا مذاکرات نہ کرنے کا  طرزعمل غیر جمہوری ہے: عمران پرویز دھول 

خانیوال (خبرنگار) سابق ممبر پنجاب اسمبلی مہر عمران پرویز دھول نے کہا کہ عوامی حمایت و تائید سے محروم اپوزیشن لانگ مارچ کا دم خم رکھتی تو لانگ مارچ لانگ نہ ہوتا وہ معززین علاقہ سے بات چیت کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ مذاکرات نہ کرنے کا طرز عمل غیر جمہوری ہے اپوزیشن ملک و قوم کو بند گلی میں لے جانا چاہتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن