جماعت اسلامی حلقہ خواتین کاوزیراعظم سے اخلاق سوز مواد کی تشہیر روکنے کا مطالبہ 

لاہور (لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے وزیراعظم عمران خان سے ٹی وی چینلزاور سوشل میڈیا پر اخلاق سوز مواد کی تشہیر روکنے کا مطالبہ کردیا۔  وزیر اعظم عمران خان اور چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کے نام علیحدہ خطوط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا پر بڑھتی ہوئی بے حیائی اور معاشرے پر اس کے منفی اثرات پر اظہار تشویش ہے۔

ای پیپر دی نیشن