میلسی(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے رہنما محمد عقیل اشرف نے کہا ہے کہ ایم این اے اورنگزیب خان کھچی اور صوبائی وزیر جہانزیب خان کھچی نے میلسی کی برسوں کی محرومیوں کو دور کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے اس سلسلے میں ان کی جانب سے علاقے کیلئے دھڑا دھڑ ترقیاتی سکیموں کی منظوری اور گرانٹس کے حصول کی کوششیں جاری ہیں۔
کھچی برادران نے میلسی کی محرومیوں کو دور کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے: عقیل اشرف
Dec 20, 2020