تعلقہ اسپتال سکرنڈ میں  بے قاعدگیوں پر اظہار برہمی

Dec 20, 2021


نواب شاہ  (نامہ نگار)  وزیر برائے ماحولیات و کوسٹل ڈیویلپمنٹ و موسمیاتی تبدیلی اسماعیل راہو،ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ (سیپا) نعیم احمد مغل کے خصوصی احکامات پر ریجنل انچارج شہید بینظیر آباد گل امیر سنبل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گورنمنٹ تعلقہ اسپتال سکرنڈ کا عوامی شکایت پر اچانک دورہ کرکے اسپتال کے انسنریٹر پلانٹ نہ چلانے پر برہمی کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں