زرداری کی بھٹو، بے نظیر ‘ نصرت بھٹو، امیر بیگم  مرتضیٰ اور شاہنواز کی قبروں پر حاضری‘ فاتحہ خوانی


لاڑکانہ (اے پی پی) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی اتوار کو  گڑھی خدا بخش میںسابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو‘  ذوالفقار علی بھٹو‘ بیگم نصرت بھٹو ، شہید بھٹو کی پہلی اہلیہ شیریں امیر بیگم‘  میر مرتضی بھٹو اور شاہنواز بھٹو کی قبروں پر حاضری دی اور  پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...