لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کی برآمدات میںتنزلی حکومت کی فی الفورتوجہ کی متقاضی ہے۔ پاکستان افغانستان کی مددکیلئے پوری دنیا اورعالمی اداروں سے مالی امداد کی اپیل کر رہا ہے لیکن جن شعبوںکے ذریعے ہم لاکھوںافغانیوںکو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کر کے مدد دے رہے ہیںلیکن اس سے جڑے ہوئے مسائل کے حل پر توجہ نہیں دی جارہی ۔
ہاتھ سے بنے قالینوں کی برآمدات میںتنزلی حکومت کی فی الفورتوجہ کی متقاضی ہے:کارپٹ مینوفیکچررز
Dec 20, 2021