ملتان (نمائندہ نوائے وقت)نشتر ہسپتال ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا میں مبتلا کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ،اموات کی مجموعی تعداد 928 ہے کورونا میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ، شبہ میں 04 مریض زیر علاج، کورونا مریضوں کے لئے مختص 40 وینٹی لیٹرزمیں سے 31 وینٹی لیٹر خالی ، شبہ میں داخل 25 مریضوں میں سے 19 مریضوں نے موذی وائرس کے خلاف ویکسی نیشن نہیں کروا رکھی۔
ملتان میں کرونا کا کوئی مریض زیر علاج نہیں
Dec 20, 2021