طارق مدنی کے بھتیجے، اقبال شہید کے صاحبزادے محمد عمیر کے ولیمے میں سیاسی شخصیات کی شرکت

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان امن کونسل کے سربراہ طارق محمود مدنی کے بھتیجے اور محمد اقبال شہید کے صاحبزادے محمد عمیر کے ولیمے کی مقامی لان میں منعقدہ تقریب میں جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی محمد نعمان نعیم، نائب مہتمم مولانا محمد فرحان نعیم، مولانا محمد اسماعیل دہلوی صدیقی، حافظ محمد عرفان دہلوی صدیقی، شیخ الحدیث مولانا مولا بخش، مولانا محمد اسامہ دہلوی صدیقی، سیف اللہ ربانی، مفتی ظفر اقبال، مفتی عدنان مدنی، مفتی اختر معاویہ، عمران مدنی، معاویہ مدنی، جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما قاری عثمان، جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سابق صوبائی پارلیمانی لیڈر مولانا محمد عمر صادق، خطیب جامع مسجد گول بھینس کالونی مولانا عبدالرزاق ہزاروی، امن کونسل سندھ کے صدر مولانا عبد الماجد فاروقی، مولانا فضل موسیٰ، مشرف مدنی، سنی رابطہ کونسل کے رانا محمد ناصر، قاری حبیب الرحمن شاھد، قاری محمد اعظم، بلال حیدری، اہلسنت والجماعت کراچی ڈویڑن کے سیکریٹری فنانس چوہدری محمد عامر، شیرشاہ یونین کونسل کے سابق وائس چیئرمین امام و خطیب جامع مسجد رحمانیہ مفتی حبیب الرحمن، مسلم لیگ ( ن) کے رہنما و سابق چیئرمین یونین کونسل نمبر  ون شیرشاہ رانا محمد وارث،  سابق چیئرمین یوسی ٹو شیرشاہ حبیب الرحمن، محمد آصف جھنڈے والا، سماجی رہنما ماما مشتاق، اسلم خان فاروقی، پیپلز پارٹی کے علاقائی ذمہ داران داؤد شاہ صدر پی پی پی شیرشاہ ، اختر گل جنرل سیکرٹری پی پی پی شیرشاہ ، محمد امین خان نائب صدر پی پی پی ، فضل حکیم اکاخیل،امان شاہ، سمیع اللہ، قادر بلوچ، شیرین، اعجاز احمد، شاھد گل و دیگر نے شرکت کی اور دلہے کو شادی کی مبارک باد دی۔

ای پیپر دی نیشن