کوئٹہ ( آئی این پی ) ترجمان عوامی نیشنل پارٹی نے کہا کہ باجوڑ سرقمر ماموندمیں عوامی نیشنل پارٹی کے قافلے پربم حملے اوراس کے نتیجے دوساتھیوں کی شہادت اورمتعددکی شدیدزخمی ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت عوامی نیشنل پارٹی کوپرامن جدوجہد اورسیاسی سے عمل دور رکھاجارہاہے باقی جماعتیں آزادی سے انتخابی کمپئن کررہی ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی قبرستانوں میں شہداء کی تدفین اورزخمیوں کو ہسپتالوں تک پہنچانے میں لگی ہے ۔ واقعہ میں ملوث کرداروں اور مجرموں کو قرارواقعی سزادلائی جائے۔
باجوڑ سرقمر ماموند قافلے پربم حملے کی مذمت
Dec 20, 2021