شادی تقریب میں فائرنگ‘ پولیس نے دلہا کے بھائی کو گرفتارکرلیا

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)2 روز قبل موضع اقبال نگر(جمالدین والی) کے رہائشی حسن جس کی شادی کی تقریب میں  بھائی محسن جس سے پسٹل لوڈ کرنے کے دوران گولیاں چل گئی تھیں جس کے نتیجہ میں  یوسف،کاشف اورکزن مبشر شدید زخمی ہوگئے تھے،  پولیس نے واقعہ کی اطلاع پرملزم محسن کو گرفتارکرکے اس سے پسٹل برآمد کرکے کارروائی شروع کردی۔ 

ای پیپر دی نیشن