ملتان (جنرل رپورٹر)سردی میں اضافے کے باعث شہر میں موجود تھیٹروں کے بزنس بھی ٹھنڈے ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ڈرامہ پروڈیوسرز کو مالی نقصان کا سامنا ہے اس حوالے سے تھیٹر ذرائع کا کہنا ہے کہ بزنس میں نقصان کو مد نظر رکھتے ہوئے تھیٹر منتظمین نے فنکاروں کی چھانٹی کرنے فیصلہ کیا ہے اور آئندہ جمعہ سے شہر کے تینوں تھیٹروں پر مقامی فنکاروں کی تعداد کم کر دی جائے گی۔
سردی ، تھیٹروں کا بزنس بھی ٹھنڈا پڑگیا ،ڈرامہ پر وڈیو سرز کو نقصان
Dec 20, 2021