قطب پور( نامہ نگار) وزیر مملکت برائے داخلہ امور عبد الرحمن خان کانجو میڈیانے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی ہر وقت ملک میں فتنہ فساد پھیلانے کےلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی اور جلد پنچاب میں پی ڈی ایم کی حکومت ہوگی قائد میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز کا 21جنوری کو شاندار استقبال کرینگے اس موقع پر فاروق ہاشمی جنید ہاشمی حاجی ہوشیار دین مرزا نظیر ڈاکٹر اشرف علی ڈاکٹر غلام رسول رانا رمضان زمان خان خٹک میاں جمیل صغیر احمد بھٹہ طاہر رمضان جوئیہ حاجی فروز خان ملک اشرف رانا ریاض اور رفیق پاشا عاقل ہاشمی علاودین رانا محمد حسین اڈوکیٹ رانا حسین حکیم یونس منیر احمد بھٹہ و دیگر موجود تھے۔
عبد الرحمن کانجو
اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، پنجاب میں حکومت ن لیگ کی ہوگی،عبد الرحمن کانجو
Dec 20, 2022