وفاقی حکومت یونین کونسلوں کی تعداد میں ردوبدل کا پروگرام بنا رہی: فواد چوہدری

Dec 20, 2022


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں مکمل شکست کو دیکھتے ہوئے وفاقی حکومت یونین کونسلوں کی تعداد میں ردوبدل کا پروگرام بنا رہی ہے اس کا مقصد صرف الیکشن روکنا ہے فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی سے اسلام آباد تک تحریک انصاف نے غیر قانونی حکمرانوں کی دوڑیں لگوا دی ہیں یہ جوتوں کے بغیر الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔
فواد چوہدری

مزیدخبریں