اراضی اسکینڈل کیس کی سماعت 11جنوری تک ملتوی

Dec 20, 2022


راولپنڈی (جنرل رپورٹر) سپیشل جج اینٹی کرپشن راولپنڈی ڈویژن کے جج کے تبدیل ہوجانے کے باعث انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج حامد حسین نے بطور ڈیوٹی جج سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان اور بیرسٹر چوہدری دانیال وغیرہ کے خلاف اراضی اسکینڈل کیس کی سماعت مزید کارروائی کیلئے 11جنوری 2023ءتک ملتوی کر دی ہے ، عدالت میں 27سو کنال اراضی کے متعلق کیس زیر سماعت ہے۔
سماعت ملتوی

مزیدخبریں