قصور ( ماءدہ وائے وقت) فوم ب ا ے والی فیکٹری میں اچا ک شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی،آگ لگ ے سے جھلس کر تی افراد بری طرح سے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی ش اخت،ا ور،بابراور شریف کے ام سے ہوئی ہے۔ آگ سے فیکٹری کا ایک حصہ بری طرح متاثرہوا ۔ زخمیوں کو ہسپتال م تقل کردیا گیا ۔
قصور: فوم ب ا ے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ‘ 3 افراد جھلس گئےن
Dec 20, 2022