لاہور (نیٹ نیوز) مقامی انتظامیہ کے مطابق ممتاز علما، عمائدین اور تاجروں پر مشتمل 16 رکنی جرگہ افغانستان چلا گیا، جہاں افغان حکام سے بات کی جائے گی۔ جرگہ رکن مفتی قاسم کا کہنا تھاکہ صلح، امن اور دوستی کا پیغام لے کر افغانستان جا رہے ہیں، افغان حکام سے رابطوں میں مثبت ردعمل ملا ہے۔ ملک عبدالخالق اچکزئی کا کہنا تھاکہ امید ہے مذاکرات اور رابطوں کے نتیجے میں سرحدی تناو¿ ختم ہو جائے گا۔
جرگہ