’مس ورلڈ‘ کا تاج 21 برس بعد  پھر بھارتی حسینہ کے سر سج گیا

Dec 20, 2022


لاس ویگاس(نیٹ نیوز) عالمی مقابلہ حسن میں ’مس ورلڈ‘ کا تاج 21 برس بعد پھر بھارتی حسینہ کے سر سج گیا۔ لاس ویگاس میں منعقدہ مقابلہ حسن میں سرگم کوشل نے مسز ورلڈ 2022 کا اعزاز اپنے نام کیا ۔عالمی مقابلہ حسن میں 63 ممالک سے تعلق رکھنے والی شادی شدہ خواتین نے شرکت کی ۔ بھارت نے دوسری مرتبہ مسز ورلڈ کا تاج اپنے نام کیا ہے، اس سے قبل ڈاکٹر ادیتی گوتریکر نے 2001 میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔سرگم کوشل کا تعلق مقبوضہ جموں کشمیر سے ہے، انہوں نے انگریزی ادب میں پوسٹ گریجویشن کیا ہے۔
’مسز ورلڈ

مزیدخبریں