مجھ پر مقدمے بنا والا گھڑی چور نکلا‘ خیرات بھی کھاتا رہا: احسن اقبال


تلہ گنگ (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ پر جھوٹے مقدمات کرانے والا عمران خان خود گھڑی چور ثابت ہوا۔ میرے مقدمے کو عدالت نے ردی کی ٹوکری میں پھینکا۔ یہ صرف گھڑی نہیں بلکہ خیرات کے پیسے بھی چوری کرتا رہا۔ جو بندہ پاکستان کے معاہدے کی خلاف ورزی کرے‘ وہ کیا انصاف فراہم کرے گا۔ عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہہ رہا ہے‘ الیکشن تمہارا بھائی پرویزالٰہی نہیں بلکہ نگران حکومت کرائے گی۔
احسن اقبال

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...