خواجہ محمد زکریا کی مرتبہ  ’’کلیاتِ اکبر‘‘ شائع ہوگئی

لاہور (سپیشل رپورٹر) اردو زبان و ادب کے معروف استاد اور 'نوائے وقت' کے کالم نگار پروفیسر ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا کی مرتبہ 'کلیاتِ اکبر الہٰ آبادی' الحمد پبلی کیشنز سے شائع ہوگئی ہے۔ خواجہ زکریا نے اب سے تقریباً نصف صدی پہلے اکبر کی حیات و خدمات پر تحقیق کر کے پی ایچ ڈی کی حاصل کی تھی اور وہ اکبر کے کلام کی تحقیق و تفہیم کے حوالے سے اتھارٹی سمجھے جاتے ہیں۔ یوں ان کی مرتب کردہ 'کلیاتِ اکبر' بہت اہمیت کی حامل ہے۔ یہ کلیات ایک ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...