سانگلہ ہل(نمائندہ خصوصی)مقامی صحافی حاجی رانا افضل خاں کے بہنوئی، رانا سجاد احمد رانا ماہر رانا علی اور رانا چاندعلی خاں کے والد رانا امجد علی خاں فوجی انتقال کر گئے، جنہیں عیدگاہ والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات ، صحافیوں اور معززین حلقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔