شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) سابق ممبر ضلع کونسل ومعروف شیعہ رہنماوکھوکھر برادری کے سرپرست ملک علی حسین کھوکھر خالق حقیقی سے جاملے مرحوم کی نماز جنازہ علامہ توقیر ریاض شاہ کی امامت میںادارہ تحفظ ولائت علی جنڈیالہ شیرخان میں اداکی گئی۔ جس میںاراکین قومی اسمبلی ملک کرامت علی کھوکھر ایم این اے،سردار عرفان ڈوگر،اراکین صوبائی اسمبلی ملک سرفراز کھوکھر ،ملک ندیم عباس ، سابق ایم ڈی بیت المال ملک ظہیر کھوکھر، چودھری ندیم عباس ،میاںلیاقت علی ، جہانزیب خان، حاجی افضل ورک، رانا اسد اللہ خان،ملک اشتیاق احمدڈوگر،سردار واصف ڈوگر، کنورعمران سعید،چودھری خالق عزیز ، اسد خورشید کھوکھر، جاوید احمد کھوکھر، عمران عباس بھٹی ، الطاف حسین ورک، مظفر محمود خاں، سید مجتبیٰ علی شاہ ، محسن رضا چدھڑ، اظہر محمود ورک، عمر مشتاق ورک،چوہدری نواز ورک ،سید رضا حسین بابر شاہ، حافظ ارسلان خالق سمیت سابق ممبران ضلع کونسل،سابق ناظمین ،یوسی چیئرمینوں، سابق کونسلرز ،وکلائ،صحافیوں،تاجروں اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کی رسم سوئم آج بعداز نماز ظہر فارم ہائوس ملک علی حسین کھوکھر جنڈیالہ شیرخان میں ادا کی جائیگی۔