نمائندہ نوائے وقت سید علی معظم رضوی کے  برادر نسبتی ‘ سید وحید احمد کے بھائی انتقال کر گئے 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)نوائے وقت میڈیا گروپ کے نمائندے سید علی معظم رضوی کے برادر نسبتی اور نامہ نگار نوائے وقت سید وحید احمد شاہ نے بڑے بھائی سید اظہر حسین گڈو شاہ کے بہنو ئی، مقامی صحافی سید سعید احمد شاہ انتقال کر گئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں شیش محل والے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی، مرحوم کی رسم قل آج دن 8بجے مین بازار نزد طوبیٰ مسجد ڈبلیو بلاک 423ہاؤسنگ کالونی میں واقع انکی رہائشگا ہ پر اد اکی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...