چونترہ ، اراضی قبضے کے معاملے پر فائرنگ، راجڑ میںشدید خوف و ہراس  

Dec 20, 2022

 راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ چونترہ کے علاقہ راجڑ میں اراضی پر قبضے کے معاملے پر فائرنگ سے شدید خوف و ہراس پھیل گیا گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے علاقہ گونجتا رہا حاکم نے پولیس کو بتایا کہ آٹھ دس ویگو گاڑیاں میری اراضی کے پاس آکر رکیں وسیم نے آتے ہی للکارا نعیم نے مجھ پر فائرنگ کی گئی لیکن میں خوش قسمتی سے بچ گیااور علاقے میں فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلایا گیا  پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزیدخبریں