ختم نبوت کا قانون چھیڑا گیا توبھر پور دفاع کرینگے،  علامہ ریاض حسین شاہ 

راولپنڈی (جنرل  رپورٹر) ختم نبوت کادفاع مرتے دم تک کریں گے،ختم نبوت کا قانون چھیڑا گیا توبھر پور دفاع کرینگے، سب مسلمان متحد ہوکر نبی کریمؐ کا فرمان دنیا بھرمیں پھیلائیں ان خیالات کا اظہار سرپرست اعلیٰ ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کیا انھوں نے کہا کہ حضرت محمدمصطفی ؐآخری نبی ہیں، اس کے بعد کوئی نبی نہیں اور نہ کوئی آئے گا، علامہ سید ریاض حسین شاہ نے قرآن پاک کے نسخے تقسیم کیے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...