اقتدار کی جنگ نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا، راجہ عمران وحید

Dec 20, 2022


کہوٹہ (نامہ نگار)اقتدار کی جنگ نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا پاکستان جسکو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا آج دفحاشی عریانی رشوت،منشیات فروشی چوری ڈکیتی کا گڑ بن چکا ہے ہر آنے والا بچہ دو لاکھ کا مقروض ہے چند خاندانوں نے ملکی دولت کو ستر سالوں سے لوٹ ادارے تباہ ہو گئے لینڈ مافیا نے زرعی زمینوں پر بھی قبضہ کر کے ہاسنگ سوسائٹیاں بنا کر کھرب پتی ہو گے جبکہ پاکستان کی معاشی حالت صفر پر چلی گئی ملک دیوالیہ ہونے کے قریب کوئی قرضہ دینے پر تیار نہیں دوست ممالک بھی ہماری پالیسیوں سے نالاں نہ کوئی انوسٹر آ رہا ہے اور نہ ہی کوئی مدد کو تیار سیاستدانوں کے روپوں ایک دوسرے کو چور ڈاکوں کہنے والے اس حال میں بھی ملکی دولت لوٹنے اور اپنے اقتدار کی جنگ میں مصروف ہیں سودی نظام کی وجہ سے ہم آئی ایم ایف کے غلام بن چکے ہیں۔

مزیدخبریں