تحریک عدم اعتماد کا معاملہ،عمران خان نےاجلاس طلب کرلیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف اعتمادکاووٹ اور عدم اعتماد کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے قانونی ٹیمو ں کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں گورنر کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے پر مشاورت اور تحریک عدم اعتماد کے قانونی پہلوؤں پرغور ہوگا۔ دوسری جانب عمران خان نے پی ٹی آئی قیادت کا بھی اجلاس طلب کیا ہے، جس مںت ملکی سااسی صورتحال پر بھی بات ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن